نخرے پیٹی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نخرے باز، وہ عورت جو بہت غرور کرے، بہت زیادہ اترانے اور شیخی بگھارنے والی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - نخرے باز، وہ عورت جو بہت غرور کرے، بہت زیادہ اترانے اور شیخی بگھارنے والی۔